صدقہ ہر مصیبت حتیٰ کہ ناگہانی موت سے بھی بچاتا ہے, صدقہ ہر مصیبت حتیٰ کہ ناگہانی موت سے بھی بچاتا ہے۔. OFF ON. Taureans are considered to be the anchor of the zodiac. Agree with the article on the positives. People born under Taurus are possessive, stubborn, patient and organized. Find English word Deceit meaning in Urdu at UrduWire online English to Urdu dictionary. It brings tender feelings in Taurus and makes it calm, trustworthy, Warmhearted and loving. … 6:23. If not, you might be more in tune with your Rising or Moon Sign! Traditional Taurus female traits include emotional strength, independence, loyalty, introversion, and a flair for the artistic. Capricorn and Taurus is a good match with a lot of similarities. Pisces Daily Horoscope in Urdu. It makes the Taurus determined and ambitious. I don't need fancy stuff. Of course, you might fear your Taurean Woman’s Champagne tastes. They value peace, harmony, and balance. Scorpions obtain the most exciting men and women because of their diversified character. The Taurus Woman Her Traits & Personality In Love, Compatibility & Life. The Pisces man compatibility with Taurus woman may have hurdles on the way, but that does not mean that it is impossible in any way. Contact Service: 9am To 5pm available Click Here, برج ثور والے لوگ عام طور پر دوسروں کے لئے مددگار ثابت ہوئے ہیں۔, یہ لوگ بہت ہی زیادہ نرم دل اور خوشگوار ہوتے ہیں۔, مالی اور جذباتی طور پر خود پر ہی انحصار کرنا جانتے ہیں۔, اس برج سے منسلک افراد ہمیشہ ہی خود کو حرکت میں رکھنا چاہتے ہیں۔, یہ افراد سرگرم رہتے ہیں اور نقل و حرکت کے فارمولے پر عمل پیرا ہوتے ہیں۔, اپنے گھر اور گھر کے افراد سے محبت رکھتے ہیں۔, برج ثور والے افراد حسن پرست واقع ہوئے ہیں۔, یہ لوگ سیر و تفریح اور سفر کو بہت پسند کرتے ہیں۔, کفایت شعار، وفادار اور ہمدرد طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔, اس برج سے تعلق رکھنے والے لوگ ایک بار جب کچھ کرنے کا فیصلہ کرلیں تو پھر اس سے پیچھے نہیں ہٹتے۔, برج ثور کے افراد میں خودداری بہت زیادہ پائی جاتی ہے۔, عام طور پر یہ افراد کچھ سست و کاہل ثابت ہوئے ہیں۔, مادہ پرستی کا عنصر ان پر ہمیشہ ہی غالب رہتا ہے۔, ہر چیز پر اپنی ہی ملکیت ظاہر کرنا چاہتے ہیں۔, ان افراد میں حسد اور شک کا مادہ بھی بکثرت پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے اکثر و بیشتر یہ اپنے شریک حیات سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔, برج ثور افراد اکثر و بیشتر بغیر سوچے قدم اٹھا دیتے ہیں جس کی وجہ سے انکو زحمت بھی اٹھانا پڑجاتی ہے۔, یہ افراد لوگوں پر اندھا اعتماد بھی کرلیتے ہیں جن کا انکو نقصان بھی ہوسکتا ہے۔, انکے اندر کچھ کرنے کا جذبہ تو ہوتا ہے لیکن یہ دیر کردیتے ہیں۔, برج ثور والے افراد ہر حال میں عیش و عسرت کی زندگی ہی بسر کرنے کی آروز رکھتے ہیں۔, انکے دوست احباب چاہے غلط بھی ہوں یہ پھر بھی انکے ساتھ ہی کھڑے ہونا پسند کریں گے۔, انکے اندر بلاوجہ پیسہ خرچ کرنے کی بھی عادت موجود ہوتی ہے۔, یہ لوگ میانہ روی والا راستہ اختیار نہیں کرتے ہیں۔, کسی بھی کام میں ناتجرکاری کی وجہ سے نقصان اٹھا سکتے ہیں۔, اپنی غلطیاں فوری ماننے پر تیار نہیں رہتے۔, برج ثور سے تعلق رکھنے والے مرد عموماً مضبوط جسم کے مالک ہوتے ہیں اسی لئے مسلسل کام کرنے کے باوجود انکو تھکن کا احساس کم ہی ہوتا ہے۔, چغل خوری سے نفرت کرتے ہیں۔ حسد کا مادہ ہوتا ضرور ہے لیکن اتنا زیادہ بھی نہیں ہوتا ہے۔, برج ثور مردوں میں ایک طبقہ ایسا بھی ہوتا ہے جو کہ بہت ہی مادہ پرست ثابت ہوا ہے اور پیسوں سے محبت کرتا ہے۔, برج ثور والے مرد حضرات نہ تو دوسروں کے کاموں اور مسئلوں میں ٹانگ اڑاتے ہیں اور نہ ہی یہ پسند کرتے ہیں کہ کوئی دوسرا انکے کاموں میں مداخلت کرے۔, ان مرد حضرات میں نکاح کی خواہش بہت زیادہ ہوتی ہے۔, جس سے بھی وفا کرے گا اس سے جفاء ہی ملے گی۔, اپنی زندگی میں بھرپور عمل پسند واقع ہوتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی گفتگو میں اختصار سے کام لیتے ہیں۔, اپنی شریک حیات کو خوش و خرم رکھنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ خود کو اپنی بیوی کے مزاج کے مطابق ڈھال لیں۔, ایسے افراد کو اپنی عزت و نفس کا بہت زیادہ خیال رہتا ہے دوسروں کے سامنے اپنی بے عزتی ہرگز برداشت نہیں کرتے ہیں۔, برج ثور سے تعلق رکھنے والے افراد میں ضد کا عنصر کچھ زیادہ ہی نمایاں ہوتا ہے۔, برج ثور سے تعلق رکھنے والی خواتین اور لڑکیاں مناسب جسم اور حسن و دلکشی کی مالک ہوتی ہیں۔, ان خواتین میں ایسی خوبیاں موجود ہوتی ہیں جو کہ دوسری عورتوں میں کم ہی پائی جاتی ہیں۔, یہ خواتین انتہائی حوصلے کی مالک واقع ہوئی ہیں اور اسکے ساتھ ہی کچھ زیادہ ہی جرات مند بھی۔, برج ثور سے تعلق رکھنے والی خواتین زمانے میں اپنا وقار اور اعلی مقام حاصل کرنے کے لئے نہایت محنت اور لگن سے کام کرتی ہیں۔, برج ثور سے تعلق رکھنے والی لڑکی بڑے ہی رومان پرور خیالات رکھتی ہے۔, یہ خواتین کسی سے بھی قرض لینا پسند نہیں کرتی ہیں۔, اسکو اپنی صحت اور گھر کی صفائی ستھرائی کا بھی بڑا ہی خیال رہتا ہے۔, اگرچہ یہ خواتین بڑی ہی ذہین ثابت ہوئی ہیں لیکن اسکے باوجود بھی انہیں معلومات عامہ اور فلسفہ جیسے مضامین سے کوئی خاص لگائو نہیں ہوتا ہے۔, یہ خواتین چہرے سے ٹھنڈے مزاج کی نظر آتی ہیں لیکن یہ صرف انکے چہرے پر ایک نقاب ہوتا ہے اصلی چہرہ اس نقاب کے پیچھے ہوتا ہے۔, برج ثور والی خواتین کی محبت اور خلوص پر کسی قسم کا شک نہیں کیا جاسکتا ہے۔, یہ خواتین عمدہ خوشبو، قیمتی لباس اور بہترین زیور ہی زیب تن کرنا چاہتی ہیں۔, وہ شخص بہت ہی خوش نصیب ہوگا جس شخص کو برج ثور والی خاتون کی قربت اور محبت نصیب ہوگی۔, برج ثور کی شخصیات لطف و مزاح ہی حاصل کرنے کے متعلق سوچتی رہتی ہیں اور ایسا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی ہیں۔, برج ثور والے لوگوں کو اگر نقصان پہنچانے کی کوشش کی جائے تو یہ بڑا ہی زور پُر جوابی حملہ کرتے ہیں۔, برج ثور کی شخصیت اپنی مدد آپ کے تحت ہی آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔, یہ لوگ اپنی حسِ مزاح کی بدولت دوسرے لوگوں کو جلد متاثر کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔, عام طور پر یہ لوگ ایماندار ثابت ہوئے ہیں اسی لئے دنیا کے لئے سود مند ثابت ہوتے ہیں۔, یہ آسانی کے ساتھ ہار مارنے والے لوگ نہیں ہیں۔, برج ثور والی شخصیات اپنے پریمی کے لئے سب کچھ کرسکتے ہیں۔, برج ثور والے لوگ عموماً مستحکم طور پر ہی آگے بڑھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی بھی قسم کی کوئی بدنظمی پیدا نہ ہو جائے۔, یہ لوگ عموماً حقیقت پسند ثابت ہوتے ہیں اور حقائق کو پرکھتے ہوئے ہی آگے بڑھتے ہیں۔, یہ لوگ اپنی چھ حسوں کا استعمال کرنا بہتر طور پر جانتے ہیں۔, ثور افراد بہت ہی حساس واقع ہوئے ہیں اسی لئے آسانی کے ساتھ ہی انکا دل توڑا جاسکتا ہے لیکن انکے زخم بہت دیر بعد ہی بھرتے ہیں۔, یہ لوگ پرسکون اور شاندار زندگی کے خواہشمند واقع ہوئے ہیں۔ِ, یہ لوگ پر عزم اور اپنے کام کی جانب متوجہ رہتے ہیں۔. Most enjoyable part from Aquarius standpoint is the peace and taurus' eagerness to be the man, a gentleman - in and out of the bedroom. Putting up with artifice, facades, or false impressions isn't tolerable for a Taurus woman. This Taurus Woman Personality reading is based on the Moon Sign, the sign where the Moon was placed at the time of your birth. Playful. Given her deep knowledge of her close friends, the Taurus female is known for giving sage advice. Urdu Horoscope - Taurus - Positives and Negatives of Taurus, Details of Zodiac Sign Taurus in Urdu. These are the traits that reveals the positive side of Taurus. Exposing is one of the top-notch highlights of a Leo’s character. The confluence of its symbol and its element has a strong impact on Taurus. Taurus traits - Astrology lays supreme emphasis on Sun Signs. She’s more interested in partnering with someone - even on a platonic level - for the long haul than making small talk with acquaintances every time she goes out somewhere. The Taurus female, on the other hand, is sensual, compassionate, emotionally strong, loyal and trustworthy in nature. 2021 Taurus Friends & Family Horoscope. Taurus Best Love Match must have a steady or a charming enough personality to keep their partner interested. Family meetings and gatherings dominate this year for you as a couple. But if you manage to upset her enough, watch out when she unleashes the bull! They have the qualities which they want to see in each other, will bond them together. Capricorn Personality in Urdu - Capricorn Star Men & Women ... Aries Horoscope Today, Taurus Horoscope Today, Gemini Horoscope Today, Cancer Horoscope Today, Leo Horoscope Today, Virgo Horoscope Today, Libra Horoscope Today, Scorpio Horoscope Today, Sagittarius Horoscope Today, There is much more to this site, such as the Stones . Get details about the Zodiac Sign Taurus personality, characteristics, good and bad qualities. Taurus Woman Personality Traits The female Taurus comes with a grounded set of personality traits. Try to earn his trust, and he will follow you like a man’s torso. She can keep her emotions under control and seem to radiate generosity and kindness. انسان صرف گوشت اور ہڈیوں کا مجموعہ نہیں ہے! Scorpio Horoscope in Urdu knowing the Scorpions purpose can … See all zodiac signs → Psychics Free 3-Minute Reading. They do not appreciate changes, and like things going the way they deem right. Here are some of the most important Taurus traits to know. She also has a charming personality with the likes of being sensual, romantic and passionate. Hi, I am a taurus woman and I am inlove with a leo man, If you want to get back a taurus woman like me, you should make efforts and give her your time. Scorpio Horoscope in Urdu – Scorpio Star Sign in Urdu (23 October to 21 November) They Have A fancy Nature. The Taurus woman personality is independent and emotionally strong. Watch in this video Burj Sor In Urdu Ilm Najoom Taurus 2018 Horoscope In Urdu. Sometimes, for special occasions. Female . Virgos are slow-burning fuses in the art of lovemaking. Aries Taurus Gemini Cancer Leo Virgo. Capricorn and Taurus is a good match with a lot of similarities. They tend to focus more on the darker side of life. (adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({}); About Us | Terms of Use | Privacy Policy | Contact Us, روائتی، استقامت، عملی، قبضہ پسند، دوستانہ, فطری طور پرثور افراد مضبوط اور عملی ہوتے ہیں۔ ان کی مسکراہٹ بہت نفیس ہوتی ہے۔ زندگی کے بارے میں ان کا رویہ بالکل واضح ہوتا ہے۔ یہ اپنی فطرت کے مطابق دوسروں کے کام آتے رہتے ہیں۔ یہ لوگ بے حد وفادار اور محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ گھر بنانا جانتے ہیں۔ انہیں معلوم ہے کہ مکان کے کس گوشے کو کس طرح آرام دہ بنانا ہے۔ یہ لوگ مہمان نواز ہوتے ہیں اور ان کے دوست و احباب ان کا مہمان بننے کی خواہش کرتے ہیں۔, ثور ایک مادی برج ہے اور یہ ظاہری آنکھ سے دیکھی گئی چیزوں سے متاثر ہوتا ہے۔ مثلا بہت سی ثور خواتین کے لیے فر کا کوٹ عیاشی نہیں بلکہ ضرورت ہے۔ ان عورتوں کو ڈیزائننگ کا کریز ہوتا ہے۔ ان کو اپنے جسمانی خدوخال کا بھی بے حد فکر ہوتا ہے اور خود کو فٹ رکھنے کے لیے ہر طرح کی کوشش کرتی ہیں۔ یہ اکثر اوقات انتہائی خودغرضی کامظاہرہ کرتے ہیں اور اگر اپنی اس عادت پر کنٹرول نہ کر سکیں تو پھر یہ ڈاک آف جبرالٹر نہیں ہوتے صرف خود غرض ہوتے ہیں اور خود کو دوسروں سے علیحدہ کرلیتے ہیں۔ یہ اپنے جذبات کو بڑے تعمیری انداز میں استعمال کرتے ہیں مگر بعض اوقات اسی برج میں ہٹلر جیسےلوگ بھی پیدا ہوجاتے ہیں جو جذبات کا انتہائی منفی استعمال کرتے ہیں۔, ایک منفی ثور انتہائی سرد مہر ، ظالم ، تشدد پسند اور دوسروں کو اذیت دے کر لطف اٹھانے والا ہوتا ہے۔ یہ ہر وقت غصہ میں بھرا رہتا ہے اور اس کے مزاج میں سکون نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی۔ یہ لوگ کینہ پرور ہوتے ہیں اور حسد کی آگ میں جلتے ہوے کسی کو گولی مارنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ ثور افراد اپنی فطرت کے اس تاریک پہلو سے بہت خوف زدہ رہتے ہیں۔ یہی خوف انہیں مادیت کی طرف دھکیل دیتا ہے۔ جہاں انہیں سوائے تباہی کےاور کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ ان افراد میں پھلنے پھولنے کی خواہش یاارادہ بہت کم ہوتا ہے۔ ان کا مقصد کسی دوسرے کا سہارا ڈھونڈنا ہوتا ہے، تاکہ یہ اپنی ذات کی تکمیل کر سکیں، جسے وہ ادھورا سمجھتے ہیں۔, ثور بڑے ذہین ہوتے ہیں۔ وہ نظریات کو چباتے رہتے ہیں، ان پر غور و فکر کر کے ناپ تول کرتے رہتے ہیں۔ وہ بھرپور غور و فکر کرنے کے بعد ہی کسی نظریہ کو قبول کرتے ہیں یا کوئی فیصلہ کرتے ہیں۔ اس طرح ثور کو غصہ بھی بہت دیر میں آتا ہے لیکن ایک دفعہ ان کو غصہ آجائے تو پھر ان سے بچنا بپھرے ہوئے بیل کی ٹکر سے بچنے کے مترادف ہوتا ہے۔ عام طور پر ثور افراد عوامی عزت و توقیر اور شہرت حاصل کرنے کی بجائے دولت اور کمائی کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔ ان کو ایک ایسی پوزیشن چاہیے جس میں زیادہ کمائی ہو بے شک عزت کم ہو۔ وہ ایسی جگہ کو پسند نہیں کرتے جس میں عزت بہت زیادہ ہو لیکن دولت کم ملے۔ ثور افراد صرف اسی وقت شان و شوکت کو پسند کرتے ہیں جب ان کو یقین ہوجائے کہ اس کی وجہ سے ان کا بٹوہ بھی بھاری رہے گا۔, ثور افراد بچوں کو پسند کرتے ہیں ، لیکن ان کے ساتھ سخت رویہ اپناتے ہیں۔ رومان کے معاملے میں سنجیدہ اور شدید جذباتی ہو تے ہیں۔ یہ ایک دفعہ کسی کا لحاظ کر لیں تو ہمیشہ کے لیے کرلیتے ہیں۔ فنکارانہ صلاحیت کی وجہ سے برج ثور کے اکثر افراد تھیٹر اور سکرین کی طرف چلے جاتے ہیں۔ یہ لوگ تجربات سے اس قابل بن جاتے ہیں کہ دوسروں کے کام ، معاملات اور مقاصد کو فورا بھانپ لیتے ہیں۔ اچھی چیزیں خریدنے کے شوق میں بعض دفعہ یہ لوگ خرچ کرنے میں خبطی پن کا مظاہرہ کرنے لگتے ہیں۔ ان کو چاہیے کہ یہ عادت بنا لیں کہ خوشحالی کے زمانے میں اچھے اور مستحکم کاروبار میں سرمایہ کاری کریں۔, ثور افراد بہت سخت مزاج ہوتے ہیں۔ وہ ہر قسم کی تبدیلی کی مزاحمت کرتے ہیں کیونکہ اس میں انہیں خطرہ محسوس ہوتا ہے۔ وہ آہستہ آہستہ آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔ اگر لوگ ان کو تیز چلنے کو کہیں تو یہ ان سے ناراض ہو جاتے ہیں۔ وہ اس بات کو پسند نہیں کرتے کہ ان سے کہا جائےکہ فلاں کام کرو اور فلاں مت کرو۔ اور اگر وہ غلطی پر ہوں تو ان کو راہ راست پر لانا بہت مشکل ہوتا ہے۔, ان کے اندر زبردست طاقت ہوتی ہے لیکن یہ جائز مقاصد کے لیے اس کو کبھی استعمال نہیں کرتے۔ اگر یہ اس طاقت کو ایک دفعہ استعمال کرلیں تو پھر ان کو اس کے استعمال کا مزہ آتا ہے۔ یہ اپنے مقصد کی طرف بڑی ہوشیاری سے آگے بڑھتے ہیں اور بڑی احتیاط سے کام لیتے ہوئے اپنی نظریں ہمیشہ ہدف پر جمائے رکھتے ہیں۔ ثور افراد محنتی، ذہین ، اور مستقل مزاج ہونے کے علاوہ ہوشیار اور چاق و چوبند بھی ہوتے ہیں۔ یہ کسی کام کو کرنے کا ارادہ کرلیں تو اسے پایہ تکمیل تک پہنچا کر دم لیتے ہیں۔ ثور افراد ہر کام آرام سے کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔ یہ لوگ دوسروں کی ذمہ داریاں بھی اپنے سر لے لیتے ہیں۔ ثور افراد ہر کام میں مناسب منصوبہ بندی کرکے اس کا آغاز کرتے ہیں۔ ثور افراد تصورات پر یقین رکھنے کی بجائےحقیقت پسند ہوتے ہیں اور ہر چیز کو حقیقی نظر سے دیکھتے ہیں۔, ثور افراد باطن کے صاف اور گفتگو کے سچے ہوتے ہیں۔ یہ آنے والے کل پر نظر رکھتے ہیں۔ اور مستقبل کی مناسب منصوبہ بندی کے ساتھ ساتھ مستقبل کے لیے بچت بھی کرتے ہیں۔ یہ لوگ گھر کے ہر فرد کا خیال رکھتے ہیں اور اس کی ضروریات پوری کرتے ہیں۔ ثور افراد کھانے پینے کے بے حد شوقین ہوتے ہیں اور نفیس کھانے پسند کرتے ہیں۔ ثور افراد کے اوپر چاند کے شدید اثرات پائے جاتے ہیں۔, ثور افراد کی جسمانی بناوٹ میں خاص قسم کی پر اسرار کشش پائی جاتی ہے۔ اگرچہ یہ لوگ بہت زیادہ خوب صورت اورخوبرو نہیں ہوتے لیکن ان کی شخصیت بڑی سحر انگیز ہوتی ہے۔یہ لوگ بہت جلد دوسروں کو اپنی طرف متوجہ کر لیتے ہیں۔ثور افراد خود بھی دوسروں سے پیار محبت سے پیش آتے ہیں اور خواہش کرتے ہیں کہ دوسرے بھی ان کی عزت کریں۔ ثور افراد اپنے راز عزیز ترین دوستوں کو بھی نہیں بتاتے۔, ثور افراد بچپن میں کنجوس ہوتے ہیں مگر بڑے ہوتے ہی سخی بن جاتے ہیں۔ یہ لوگ اپنی حیثیت سے زیادہ لوگوں کی مدد کرتے ہیں اور کسی کو مشکل میں دیکھنا پسند نہیں کرتے۔ یہ اپنی خداداد صلاحیتوں کی وجہ سے بہت جلد دولت کما لیتے ہیں۔, ثور افراد کو موسم بہار بے حد پسند ہوتا ہے۔ اور یہ اس موسم میں بہت راحت اور خوشی محسوس کرتے ہیں۔. Taurus Man And Gemini Woman: Nature Of Bonding There is a special bond that needs to be formed between the Earthy Taurus man and the Airy Gemini woman, to get along well, and when they do, their relation becomes as steady as a hard rock, such is the compatibility of the Taurus man and Gemini woman. A Taurus woman is polite unless she is rubbed in the wrong way. Blind Users … But its sign "the ram" also has a great influence on it. She values security and comfort, and she looks for a man who can provide that for her. Taurus sign is represented by the element earth and a symbol of ram. Giving out all of the loyalty is not applied only to a relationship with … Sagittarius Daily Horoscope in Urdu. See more ideas about taurus personality, taurus, taurus zodiac facts. Leo Star in Urdu – Leo Star Personality in Urdu (22 July to 22 August) They Like Flaunting. Pisces Daily Horoscope in Urdu 17 March. She also has a bad temper along with being a bit stubborn and staunch, just like a bull. That’s becaus… She is loyal to her friends and family. If you want them close to you, it is suggested that you concept entirely to the things he loves. People born under Taurus are possessive, stubborn, patient and organized. Complete Introduction with Aquarius Some change in profession could happen early in the year, but only if you were born just as the Sun entered Taurus. Published on Mar 6, 2018. It could be that a financial setback has you reeling, struggling to cover quickly as one of you undergoes a professional hardship such as a layoff or job loss. Taurus Woman and Capricorn Man Compatibility in 2021. Leo Horoscope in Urdu they are brand suckers and desire to put on immaculately created fits. Use spare time in 2021 to get in touch with your shared values. The Taurus female is ruled by the planet of Venus, which is also known as the Goddess of Love, which represents matters related to love and money. It makes the Taurus determined and ambitious. This is the quick update to Aries Daily Horoscope in Urdu using the reliable sources. Nervous. She tends to dislike being helped though, so she is the last person to ask anyone to lend a hand. Are you a true Taurus? Typical Taurus personality traits. Its symbol "the ram" the sign of unconquered force makes the Taurus inflexible and greedy. Taurus traits - Astrology lays supreme emphasis on Sun Signs. They try as much as they can to make a relationship last. Michaels Coupon Code June 2020 Horoscopes Sagittarius Provided by : discount-cabin.com 50% off 50% Off Michaels Coupons & Promo Codes - March 2021 Provided by : groupon.com FREE Coupon Code 20% Off Michaels Promo Code + Free Shipping on $59+ For a limited time, save 20% off regular-price items with this Michaels' coupon, and get free sitewide shipping with $59+ orders! People who born under this star prefer Stability, Comfort and Pleasure in their lives. The planet Venus rules Taurus, and this is where the Goddess of Love has an influence on the Taurus personality – female and male. Libra Weekly Horoscope in Urdu 08 March to 14 March 2021 . Aquarius Personality in Urdu - Aquarius Star Men & Women جنوری 13, ... Pisces Horoscope Today, Aries Horoscope Today, Taurus Horoscope Today, Gemini Horoscope Today, Cancer Horoscope Today, Leo Horoscope Today, Virgo Horoscope Today, Libra Horoscope Today, Scorpio Horoscope Today, Sagittarius Horoscope Today, There is much more to this site, such as the Stones. Very rarely. Taurus also knows how to have a good time, so they are fun and always-up-for-it company. All the beautiful and heavenly looking things in the world, genuinely … The argument goes like this: because women are more limited in their ability to reproduce (see why men cheat), women who acted in ways that increased their reproductive success—like mating with the best men available when ovulating—were more likely to have healthy and attractive children. Taurus people are so much determined and consistent to achieve something in their lives. A Taurus woman personality is highly elaborated thus they need a man who is ready for such a wholesome package in their lives. Taurus Woman Personality Positive Traits Taurus lady can be as clever as a chimpanzee, but she hates to prove to others. Taurus compatibility - the compatibility of taurus with the other astrological signs in love, sex, relationships and life. They love pleasure and indulgence, and are more than happy to indulge you too. Libra Scorpio Sagittarius Capricorn Aquarius Pisces. Taurus Jealousy makes him possessive that also become the cause of resentment in him. A Taurus woman practical in all areas of her life, including her love life. Taurus is a sign that is ruled by Venus, depicted by the bull, Taurus is a very fixed earth sign. The Taurus woman may be feeling more alone that she is letting on. Genuine. Taurus Woman Personality in Urdu - Love, Sex, Romance & Friendship. Owing to its stubborn nature Virgo and Capricorn can make a perfect match with it. Both of them have the strong impact on Taurus. People get throat infection easily and face the respiratory issue in the form of asthma. People of this star face the problems related to neck throat, shoulders and upper torso. Traits of Taurus Men in Love. When her friends are in need, she is happy to help. The Taurus woman wants to do this on her own. someone born between the 23rd of September and 22nd of October, then 2021 is likely to be a highly creative and artistic year for you and in this article, we’ll be looking at your horoscope prediction for 2021. You might find a preference for the best of all things in life a bit worrisome, especially if you think she’ll be high maintenance. Both the Capricorn man and Taurus female are ruled by the Earth sign, which signifies that they are sensible, down to earth and reliable people. Taurus Woman Personality Traits & Characteristics The Bright Side Taurean women are exactly what every man and woman aspire to be ... Taurus personality Taurus Star Information in Urdu 2020 - Information about Taurus Personality & Zodiac Sign Details UrduPoint provides its readers with all sorts of information about Taurus star in Urdu. The Taurus modality is fixed, meaning people born under this sign tend to be reliable, persistent, and stable. Daily. For more urdu documentaries keep visiting Purisrar Dunya. نمایاں پوسٹ. Taurus ruling planet is Venus "the planet of love" has a great influence on the people who belong to this star. Pisces Daily Horoscope in Urdu 2021 All the pieces people hold your heart because the … Pisces Personality in Urdu - Pisces Star Men & Women جنوری 13, ... Aries Horoscope Today, Taurus Horoscope Today, Gemini Horoscope Today, Cancer Horoscope Today, Leo Horoscope Today, Virgo Horoscope Today, Libra Horoscope Today, Scorpio Horoscope Today, Sagittarius Horoscope Today, There is much more to this site, such as the Stones . Taurus horoscope - daily, weekly and monthly Taurus horoscopes. However, you will be loved by someone but you may cold shoulder your attitude towards … Capricorn Life Partner In Urdu Marriage Husband. Block out slots on your calendar for your inner circle, like Sunday dinners or Tuesday game night. Love & Sex Psychics Tarot All → Subscribe. Do you like to splurge on luxury items? Taurus sign is represented by the element earth and a symbol of ram. If others offer to help her, she won’t turn it away, but she won’t ask for help. Pisces personality |Pisces star| burg e hoot | Urdu -hindi. Sometimes over determination makes him obstinate. Upheaval in her family or her social circle could be leaving the Taurus woman feeling cut off and apart from those she normally confides in. Exercise and healthy intake can solve lots of his heath issues. In the context of Taurus women, Venus influences what they value in life in the way of tastes and style, as well as love. You can find additional information like Scorpio daily horoscope, love, profession, health, lucky color, and stone. If you are not determined to achieve something, you are not Taurus. صدقہ ہر مصیبت حتیٰ کہ ناگہانی موت سے بھی بچاتا ہے ... ثور Taurus اسد Leo عقرب Scorpio. Taurus and Virgo Personality Traits. Yesterday Today Tomorrow Weekly Monthly 2021... Weekly Monthly 2021. Both of them have the strong impact on Taurus. If a Taurus man and Aquarius woman do end up getting married, they have a good chance of staying together for life. Planning ahead will be essential, even if you’re only meeting up monthly or for a seasonal vacation. Sagittarius daily horoscope in urdu 2021 This year will bring a lot of good moments and good time for all those Sagittarius people out there and not only in their professional life but also in their personal life there are going to face good memories and good to me. Taurus Girl Personality in Urdu - Love, Romance, Education & Attraction. For their relationship compatibility to improve, the Taurus needs to compromise on the different habits of Libra that makes them happy. Taurus history - the history of Taurus and the stories behind it. Like the Taurus man, she’s more likely to make a handful of friends and hang onto them for life. This man loves to please and impress all the time and it is quite endearing. 6:21. Traditional Taurus Traits: Taurus ruling planet is Venus "the planet of love" has a great influence on the people who belong to this star. She admires Expensive things. Taurus Daily Horoscope in Urdu 2021 For all those people have Taurus star this year 2019 is going to be full of excitements for you. This year you will have lots of good news coming up in your professional life and you will get promoted and get appreciated by your bosses as well as if you are a businessman you will also receive a lot of profit in your business. If you do not know your Moon Sign, click here to find it out for free! Virgo and Taurus have the same elements that help to develop the balance relationship between them. Yes - and I do often!. If she loses her mind, then she can be unimaginably furious, selfish and destructive. Taurus sign - traits, horoscope, personality, dates, characteristics and astrological sign information. Today Scorpio Horoscope in Urdu 2021 - Love, Career & Future Horoscope Scorpios can find their day to day predictions in Today Scorpio Horoscope in Urdu, available on this page. Owing to its stubborn nature Virgo and Capricorn can make a perfect match with it. A Taurus woman’s personality is generally one where she’s not going to have a huge circle of casual friends that changes all the time. But the positive use of his stubbornness helps them to achieve their goals. Her aim is for them to believe in her action and not mere words. A Taurus symbol make him robust,practical,and determined which make him ideal for the Fields of banking, accounting and scientific research. She Does Her Best In Everything. Busy Bulls won’t have time to toast the town in 2021, but don’t let relationships falter with your VIP friends and relatives. The stress can come from her work, her family, or herself, but under pressure, she rarely crumbles, and generally she won't even complain or show any signs of being upset. The element of earth rules her world and can briefly be described as the ideal earth bearer. They try their best to make it … Being born under an earth sign, a Taurus woman is grounded in reality. Information about Aquarius in Urdu, برج دلو - شخصیت کا تجزیہ Aquarius Men and Aquarius Women Personality details. Read on for the other 10! As a practical woman, don’t expect her to tolerate any illogical concerns. A Taurus woman personality is all about self-control. An Aquarius woman is not always interested in marriage, and a Taurus man will accept nothing less. Taurus Woman Personality Traits. She is abundance personified, a living cornucopia in human form. If they do get married, though, they will be relatively harmonious with each other. Risk of obesity is also higher in Taurus because of its life routine and habits. It's not uncommon for a Taurus man to shower his beloved with gifts, leave a rose on her pillow every night, and spoil her with expensive dinners out. Read it and have a great time daily Arise horoscope in Urdu 2021 updates. This profile significantly reduces distractions, to help people with ADHD and Neurodevelopmental disorders browse, read, and focus on the essential elements of the website more easily. These are just a few of the top 12 personality characteristics you'll find in a Taurus woman. They both appreciate each other’s efforts in a relationship and they believe in mutual respect and understanding.. They always … Taurus woman - information and insights on the Taurus woman. نمایاں پوسٹ. But there are many other fascinating Taurus characteristics besides just having a grounded nature. Taurus is a fixed sign, which means that you will find traits such as determination, self-reliance, and perseverance in … They can handle enormous amounts of stress and are very emotionally strong. Taurus woman - information and insights on the Taurus woman. She does not necessarily marry only for money, but she does carefully consider the financial aspects of her life with a potential husband. They can handle enormous amounts of stress and are very emotionally strong. It brings tender feelings in Taurus and makes it calm, trustworthy, Warmhearted and loving. These are the traits that show the negative sides of Taurus. Capricorn Lucky Gemstone Colour Number Astrology. 2021 Libra Weekly Horoscope in Urdu – Weekly Horoscope in Urdu. While the Libra partner needs to keep reigns on their indecisiveness, otherwise they can never become Taurus compatible signs. You are a Taurus if you were born between April 20th and May 20th. برج ثور موجودہ علم نجوم کی ترتیب میں دوسرا برج ہے۔ 21 اپریل تا 21 مئی کے دوران پیدا ہونے والے افراد کا یہ ستارہ ہے۔ ان دنوں میں پیدا ہونے والے افراد کی زندگی پر یہ برج مختلف طریقوں سے اثر انداز ہوسکتا ہے۔ اس برج کی علامت بیل ہے۔ قدیم مصر کے کچھ گروہ گائے کو اپنا خدا تسلیم کرتے تھے، جس کا نام ہیتھُر تھا اور جسے خوبصورتی، پیار اور خوشی کا خدا سمجھا جاتا تھا۔, برج ثور والے افراد، مضبوط اور خود پر ہی انحصار کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ بڑے ہی تخلیقی واقع ہوئے ہیں اور اپنے ہاتھ سے بنائی گئی چیزوں سے ہی لطف اندوز ہوناچاہتے ہیں۔, انکی قوت: خود انحصاری، صبر اور باعمل رہنا, انکی کمزوری: ڈھیٹ پن زیادہ پایا جاتا ہے، نہ ماننے والے ہوتے ہیں اور چیزوں پر اپنا حق جتانے والے ہوتے ہیں۔, مثبت نکات:باعمل ہوتے ہیں، فنکارانہ صلاحیتیں پائی جاتی ہیں، مستحکم ہوتے ہیں، قابل اعتماد، فیاضیانہ رویہ اور انسان دوست۔, منفی نکات:اپنی ذات میں رہنے والے،سست ،حاسد،خود کو محدود کردینے والے ۔, پسند:باغبانی، کھانا پکانا، اپنے ہاتھوں سے کام کرنا، موسیقی سننا، رومانس کرنا اور اچھے کپڑے پہننا۔, ناپسند: اچانک ہی اپنے منصوبے تبدیل کرنے والے، عدم تحفظ کا احساس۔, برج ثور مرد رومانوی طور پر سلجھا ہوا ہوتا ہے۔ وہ یہ چاہتا ہے کہ اسکے تعلقات ایک اعلی پائے کی عورت کے ساتھ ہی قائم ہوں اور وہ کسی بھی عورت کا ساتھ صرف ایک رات کے لئے ہی نہیں چاہتا ہے۔ وہ اپنے تعلقات کے دوران صبر و تحمل کا شاندار مظاہرہ کرسکتا ہے۔ وہ تمام صورتحال کا پہلے جائزہ لیتا ہے پھر ہی یہ دیکھتا ہے کہ اس سے پہلے وہ کسی چیز کی پیشکش کرے، مقابل عورت اسکو کیا کچھ پیشکش کر رہی ہے۔ برج ثور مرد خاص طور پر ایک رومانوی شخص ثابت ہوا ہے وہ اپنی عورت کو بے انتہا چاہتا ہے اور اسکا ممکن حد تک خیال رکھتا ہے۔ وہ کھلے دل اور وفاداری کے ساتھ ہی کسی بھی عورت کا انتخاب کرتا ہے۔ وہ ایک اکتاہٹ کا شکار مرد نہیں ہوتا ہے وہ اپنی محبوبہ کو مکمل جوش و خروش مہیا کرسکتا ہے۔ وہ اپنی آخری سانس تک اپنے پریمی کے ساتھ نبھانے کی کوشش کرتا ہے۔, ثور مرد کو ضد بالکل نہیں کرنی چاہئے انکی ضد انکے لئے کافی مشکلات پیدا کرسکتی ہے۔ جب بھی کسی پر کوئی مصیبت آتی ہے تو اکثر و بیشتر ثور مرد کو ہی قربانی کا بکرا بننا پڑتا ہے اسی لئے انکو دوستی میں احتیاط برتنی چاہئے۔ اپنی شریک حیات پر بلاوجہ شک نہیں کرنا چاہئے۔ انکو وفا بھی دیکھ کر ہی نبھانی چاہئے کیونکہ ہوسکتا ہے سامنے سے انکو وفا کے بدلے جفا ملے۔ شعبان کا مہینہ طلب و حاجت کے لئے بہت مناسب ہوگا۔ بیماری اکثر معدہ صفرا و درد سینہ اور درد کمر سے ہوگی۔ پہلا اور چوتھا سال خیریت سے گزر گئے تو عمر 80 سال تک جاسکتی ہے۔ سفر انکے لئے مبارک ہوگا لیکن خرچ سوچ سمجھ کر کرے۔ حج نصیب ہوگا۔ آخر عمر میں دولت بھی ملے گی۔, برج ثور مرد کو فتح مہمات کی دعا اپنے پاس رکھنی چاہئے، تاکہ اسکے کاروبار میں روز افزوں ترقی ہوتی رہے۔ طلسم شرف شمس لکھ کر پانی سے دھوئے اور اس پانی سے اپنے سر اور جسم کو غسل دے۔, برج ثور والی خواتین اور لڑکیاں کسی کو بھی رومانوی طور پر گمراہ کرنے کے فن سے بخوبی آگاہ ہوتی ہیں۔ وہ اپنی رومانوی زندگی میں جو کچھ بھی چاہتی ہیں وہ حاصل کرسکتی ہیں۔ انکے اندر صبر کا جذبہ بھی بے پناہ ہوتا ہے۔ رومانوی طور پر برج ثور عورت دیکھ بھال کرنے والی، مددگار، پریمی اور وفادار ثابت ہوتی ہے۔ برج ثور عورتیں مردوں کے لئے ہر طرح سے ہی مکمل ہوتی ہیں۔ انکی خواہش ہوتی ہے کہ جس طرح سے یہ سچے دل اور خلوص کے ساتھ مرد کو چاہ رہی ہیں وہ بھی انکو چاہے۔ برج ثور عورت رومانوی معاملے میں بڑی ہی حساس واقع ہوئی ہے یہ بالکل برداشت نہیں کرسکتی ہے کہ اسکا پریمی کسی دوسری عورت میں دلچسپی لے۔ اگر کوئی مرد اسکے اعتبار کو ٹھیس پہنچادے تو پھر یہ کبھی اسکی طرف پلٹ کر بھی نہیں دیکھتی ہے۔, برج ثور والی عورت میں جو اکثر ایک خامی پائی جاتی ہے وہ یہ ہے کہ وہ اپنے شریک حیات کی پسند میں اکثر غلطی کر جاتی ہے۔ اسکے باوجود اس غلط انتخاب کے ساتھ بھی اپنی زندگی بسر کرنے کی بھرپور کوشش کرتی ہے۔ اگر خود کسی کاروبار میں شریک ہو تو اسکو کامیاب کرنے کی بھرپور کوشش کرتی ہے۔ برج ثور والی خواتین بغیر سوچے سمجھے اپنی زبان کھول کر نقصان اٹھاتی ہیں۔ ایک پست قد والا شخص اس سے دشمنی رکھتا ہے لیکن غالب نہ ہوگا۔ کسی کو قرض دینا پسند کرے گی لیکن کسی سے قرض لینا پسند نہ کرے گی۔ کبھی کبھی سخت غصہ میں آگ بگولہ بھی یو جاتی ہے اسی لئے اپنی اس عادت سے چھٹکارا حاصل کرے۔ کچھ عرصہ کے لئے درمیانی عمر میں کوئی بیماری یا پھر پریشانی اسے گھیر سکتی ہے عمر کا آخری حصہ بہتر رہے گا۔ کبھی کبھی کمر میں شدید درد اور شانہ کا کانپنا جیسی بیماریاں لاحق ہوسکتی ہیں۔ اپنے سر کی کنگھی کسی کو نہ دے اور اپنے خاص بدن کا کپڑا کسی دوسرے کو نہ دے اور تہوار کے دن میں سر نہ دھوئے عمر ساٹھ سال تک پہنچ سکتی ہے۔, برج ثور والی عورت کے لئے شعبان کا مہینہ اور جمعرات کا دن ہر کام کے لئے مبارک رہے گا۔, یہ لوگ اس وقت تک کسی کے ساتھ سچا پیار آگے نہیں بڑھاتے ہیں جب تک کہ انکو اس شخص پر مکمل یقین اور بھروسہ نہ ہوجائے۔ یہ اپنے شریک حیات کو برابر کا مقام دینا پسند کرتے ہیں اور اپنے سماجی دائرہ کار کو بڑھانے کا ہی سوچتے ہیں۔ اپنے پریمی کو قیمتی تحائف دینا انکا مشغلہ ہے۔, گھریلو معاملات برج ثور کے افراد کے لئے بڑی ہی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔اپنے خاندانی اقدار کی حفاظت کرنا انکے خون میں شامل ہوتا ہے ۔انکی ذہانت اور حسِ مزاح انکے دوستی کے حلقہ میں اضافہ کا ہی باعث بنتا ہے ۔یہ لوگ بڑے ہی شاندار دوست ثابت ہوتے ہیں۔انکی دوستیاں بڑی پرانی ہوتی ہیں اکثر بچپن سے ہی شروع ہوجاتی ہیں۔دوستی میں کیے گئے وعدے نبھانے کی کوشش کرتے ہیں۔اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ وقت گزار کر فخر محسوس کرتے ہیں۔یہ اپنے قریبی دوستوں اور گھر کے افرادکے ساتھ ہی کسی بھی قسم کا جشن اور خوشی منانا پسند کرتے ہیں۔, برج ثور کے لئے کامیابی کی علامت ہی اپنے اندر مستحکم پن پیدا کرنے میں ہے ۔برج ثور والے افراد پیسے سے محبت رکھتے ہیں اسی لئے یہ سخت محنت سے بھی نہیں گھبراتے ۔جب یہ لوگ ایک بار کسی بھی قسم کے پراجیکٹ کو اپنے دماغ میں مقرر کرلیتے ہیں تو یہ لوگ اسکو مکمل کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھتے ۔انکے اندر اپنے سرمائے کو محفوظ کرنے کا خیال بھی موجود رہتاہے ۔انکا کیرئیر کھیتی باڑی،ادویات اور تعلیمی شعبوں میں خاص طورپر شاندار طورپر آگے بڑھتا ہے ۔, برج ثور والی کچھ مشہور شخصیات کا ذکر دلچسپی سے خالی نہ ہوگا جنہوں نے سیاست، کھیل، شوبز اور سائنس کی دنیا میں بڑا نام کمایا ہے۔, برج ثور سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں میں پاکستان کے ایوب خان جنہوں نے تقریباً 10 سال تک پوری طاقت سے پاکستان پر حکومت کی انکا تعلق بھی برج ثور سے ہے۔ اسکے بعد روس کے ولادی میر لینن، ترکی کے مصطفی کمال اتاترک اور بابائے ویتنام کا نام ہو چن مینہ ہے ان سب کا تعلق برج ثور سے تھا۔, مشہور کھلاڑیوں میں سچن ٹنڈولکر، برائن لارا، باب ولمر کا تعلق برج ثور سے ہی ہے۔, برج ثور سے تعلق رکھنے والے فنکاروں میں بھارت کی اداکارہ مادھوری ڈکشت، انوشکا شرما اور پاکستانی فلمسٹار شان شاہد شامل ہیں۔, سائنسدانوں میں سب سے ممتاز اور مشہور نام مسلمان سائنسدان عمر خیام کا ملتا ہے اسکے ساتھ ہی سگمیڈ فرائیڈے کا نام بھی شامل ہے۔, مشہور اردو لکھاری سعادت حسن منٹو کا برج بھی ثور تھا۔, روزانہ بعد از نماز عشاء 9 مرتبہ دعاء رد نحوست سیارگان ورد کریں۔ بروز ہفتہ آبی جانوروں کو کالے ماش ثابت یا چنے کی دال ڈالیں۔, بروز بدھ طوطوں کو سبزمرچ کھلائیں، گھر میں طوطے نر مادہ کی پرورش نیک ہے۔.
Haier Mini Fridge Review,
Goodnight For Justice Series,
40 Hp 4 Stroke Outboard For Sale,
Apostrophe 's Or S',
Vulpera Shaman Animations,
Rhum Clement Rum Vsop,
Rca Ant751 Manual,